امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی اُس وقت تک جاری رہے گی جب تک وہ امریکی جہازوں کے لیے خطرہ بنے رہیں گے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں امریکی صدر نے کہا کہ ایرانی حمایت یافتہ حوثی دہشت گردوں نے گذشتہ دو ہفتوں میں لگاتار حملے کیے ہیں۔ اور ان کے بہت سے جنگجو اور لیڈرس اب زندہ نہیں ہیں۔ ٹرمپ نے مزید کہا کہ امریکہ ہر دن اور رات میں انھیں نشانہ بناتا ہے، ساتھ ہی ساتھ ان کی تنصیبات کے خلاف بھی کارروائی کرتاہے جو کہ خطے میں جہازوں کے لیے خطرہ بنی ہوئی ہیں اور وہ ان تنصیبات کو تیزی سے تباہ کر رہا ہے۔x
Site Admin | April 1, 2025 10:00 AM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یمن کے حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی اُس وقت تک جاری رہے گی