October 16, 2025 2:52 PM

printer

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم نریندر مودی کو عظیم شخص اور بھارت کو بے مثال ملک قرار دیا ہے

اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وزیراعظم نریندر مودی کو عظیم شخص اور بھارت کو بے مثال ملک قرار دیا ہے۔ جناب ٹرمپ نے کہا کہ وہ ملیشیا میں ہونے والی آسیان چوٹی کانفرنس میں وزیراعظم مودی سے ملاقات کے منتظر ہیں۔ وہائٹ ہاؤس میں اخباری کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹرمپ نے کہا کہ امریکہ کے بھارت کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں اور بھارت ایک بے مثال ملک ہے۔ جناب ٹرمپ کا یہ بیان ایسے وقت میں آیا ہے، جب بھارت کی تجارتی مذاکراتی ٹیم،  امریکی حکام کے ساتھ اگلے دور کی بات چیت کیلئے واشنگٹن میں ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔