ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اسٹیٹ ڈائننگ روم میں افطار ڈنر میں شرکت کی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اسٹیٹ ڈائننگ روم میں افطار ڈنر میں شرکت کی۔ مہمانوں سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں ان کی پارٹی کو حمایت دینے کے لیے امریکی مسلمانوں کا شکریہ ادا کیا۔ جناب ٹرمپ نے مزید کہا کہ ان کی انتظامیہ مسلم برادری سے کیے گئے وعدوں پر قائم ہے۔ اس کے علاوہ وہ مشرقِ وسطیٰ میں امن قائم کرنے میں بھی مصروف ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں