امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کو دعوت دی ہے کہ وہ اُس ’’بورڈ آف پیس‘‘ میں شامل ہوں، جو غزہ میں مستقل امن قائم کرنے کیلئے کام کرے گا۔ امریکی صدر نے جناب مودی کو اِس سلسلے میں ایک خط بھیجا ہے، جسے بھارت میں امریکی سفیر Sergio Gor کی طرف سے سوشل میڈیا پر شیئر کیا گیا۔امریکی صدر نے غزہ پٹی میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے کیلئے بورڈ آف پیس کا اعلان کیا۔
Site Admin | January 19, 2026 9:26 PM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نریندر مودی کو دعوت دی ہے کہ وہ اُس ’’بورڈ آف پیس‘‘ میں شامل ہوں، جو غزہ میں مستقل امن قائم کرنے کیلئے کام کرے گا