ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 19, 2025 9:41 AM | Trump Genius Act

printer

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ڈالرز کے حساب سے کرپٹو کرنسی کے Stable Coins کے لیے انضباتی نظام کی تشکیل کے مقصد سے ایک قانون پر دستخط کیے ہیں۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی ڈالرز کے حساب سے کرپٹو کرنسی کے Stable Coins کے لیے انضباتی نظام کی تشکیل کے مقصد سے ایک قانون پر دستخط کیے ہیں۔ بِل جسے Genius ایکٹ کا نام دیا گیا ہے، اسے ایوان میں دونوں پارٹیوں کی طرف سے مضبوط حمایت حاصل ہوئی۔ ڈیموکریٹک پارٹی کے تقریباً نصف اراکین اور رپبلکن کے بیشتر ممبران نے اِس بِل کو حمایت دی ہے۔ یہ کرپٹو فائننس میں امریکی قیادت کی جانب سے ایک بڑا قدم ہے۔ اِس قانون کے تحت بڑے مالیاتی ادارے، امریکی ڈالر کی مدد والے اپنے خود کے Stable Coins کو جاری کر سکیں گے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔