امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے Caribbean میں منشیات اسمگلنگ کرنے والی ایک آبدوز تباہ کردی ہے اور ایک فوجی حملے کے بعد، جس میں آبدوز میں سوار دو افراد مارے گئے تھے، باقی دو مشتبہ افراد کو اُن کے ملکوں ایکواڈور اور کولمبیا کے حوالے کیا جارہا ہے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر دعویٰ کیا ہے کہ یہ آبدوز مختلف قسم کی منشیات اور نشیلی اشیاء لے کر امریکہ جارہی تھی۔
Site Admin | October 19, 2025 2:44 PM
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ نے Caribbean میں منشیات اسمگلنگ کرنے والی ایک آبدوز تباہ کردی ہے