ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 7, 2025 10:14 AM | TRUMP TARIFFS

printer

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اُن کی انتظامیہ ایک نومبر سے دیگر ملکوں سے امریکہ آرہے Medium اور ہیوی ڈیوٹی ٹرکوں پر 25 فیصد محصول نافذ کرے گی

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ اُن کی انتظامیہ ایک نومبر سے دیگر ملکوں سے امریکہ آرہے Medium اور ہیوی ڈیوٹی ٹرکوں پر 25 فیصد محصول نافذ کرے گی۔ امیریکن ٹرکنگ ایسوسی ایشن کے مطابق، امریکی ٹرکنگ صنعت، قومی معیشت کا اہم ستون ہے، جو سبھی طرح کی گھریلو مال برداری میں تقریباً 73 فیصد کا حصہ رکھتی ہے۔ امریکی چیمبر آف کامرس کی جانب سے فراہم کردہ اعداد وشمار کے مطابق تقریباً 20 لاکھ امریکی، ہیوی اور ٹریکٹر ٹریلر ٹرک ڈرائیور کے طور پر کام کرتے ہیں، جبکہ میکانِک اور معاون عملے کے طور پر کام کرنے والوں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔ حاصل ہونے والی کسٹم رقم کی بنیاد پر امریکہ کیلئے میکسیکو، کینیڈا، جاپان، جرمنی اور فِن لینڈ سرفہرست پانچ درآمداتی ممالک ہیں۔×