ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 10, 2025 3:00 PM

printer

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپین کو زیادہ دفاعی اخراجات کی برابری کرنے میں ناکام رہنے کی بنا پر NATO سے باہر کرنے کی تجویز پیش کی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسپین کو زیادہ دفاعی اخراجات کی برابری کرنے میں ناکام رہنے کی بنا پر NATO سے باہر کرنے کی تجویز پیش کی ہے۔
وہائٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ اس معاملے میں کسی قسم کے عذر کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ NATO میں شامل ملکوں نے اس سال جون میں، سال 2035 تک اپنے دفاعی اخراجات کو بڑھاکر مجموعی گھریلو پیداوار کا پانچ فیصد کرنے پر اتفاق رائے قائم کی تھی۔ اسپین کے وزیراعظم Pedro Sanchez نے اس ہدف کو یہ کہتے ہوئے رد کیا تھا کہ یہ ان کے ملک کی فلاحی پالیسی اور عالمی نظریہ سے مطابقت نہیں رکھتا۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔