June 26, 2025 2:52 PM

printer

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور یوکرین کے اُن کے ہم منصب زیلنسکی نے روس-یوکرین جنگ روکنے کے سلسلے میں اقدامات پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے ساتھ میٹنگ کی اور روس یوکرین لڑائی بند کرانے کے اقدامات پر تبادلہئ خیال کیا۔ یہ میٹنگ نیدرلینڈ کے شہر Hague میں NATO کی چوٹی میٹنگ کے موقع پر ہوئی۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ پر زیلنسکی نے کہا کہ انھوں نے اِس بات پر غور کیا کہ کس طرح جنگ بندی کرکے حقیقی معنے میں امن قائم کیا جائے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔