May 19, 2025 3:04 PM

printer

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، آج روس کے صدر ولادمیر پتن، یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی کے ساتھ بات چیت کریں گے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، آج روس کے صدر ولادمیر پتن، یوکرین کے صدر وولودومیر زیلنسکی اور NATO سے وابستہ مختلف ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ الگ الگ بات چیت کریں گے، جس کا مقصد یوکرین میں جنگ ختم کرنے کی کوشش ہے۔

ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں جناب ٹرمپ نے کہا کہ بات چیت میں، اس خونریزی کو روکنے پر توجہ دی جائے گی، جس میں ہر ہفتے، روس اور یوکرین کے 5 ہزار سے زیادہ سپاہی مارے جا رہے ہیں۔ روس کے ترجمان Dmitry Pescov نے تصدیق کی ہے کہ صدر پتن اور امریکی صدر کے درمیان اس ٹیلیفون  بات چیت کے لیے تیاریاں جاری ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔