December 17, 2025 3:24 PM

printer

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ وینزوئیلا میں داخل ہونے والے اور وہاں سے جانے والے اُن سبھی تیل کے ٹینکروں پر مکمل ناکہ بندی کا حکم دے رہے ہیں، جن پر یہ پابندی عائد ہے

امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ وینزوئیلا میں داخل ہونے والے اور وہاں سے جانے والے اُن سبھی تیل کے ٹینکروں پر مکمل ناکہ بندی کا حکم دے رہے ہیں، جن پر یہ پابندی عائد ہے۔ Truth سوشل پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا کہ وینزوئیلا کے لیڈر Nicolas Maduro کی سرکار کو ایک غیر ملکی دہشت گردانہ تنظیم قرار دیا ہے اور اس پر امریکی اثاثوں کی چوری کا الزام ہے۔ ان کی یہ رائے زنی وینزوئیلا کے ساحل کے نزدیک امریکہ کی جانب سے ایک تیل ٹینکر کو ضبط کئے جانے سے ایک ہفتے کے بعد سامنے آئی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔