March 5, 2025 10:15 PM

printer

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگست 2021   میں کابل ایئرپورٹ پر بم دھماکے میں ملوث ایک اہم دہشت گرد پکڑا گیا ہے اور اُسے مقدمے کی کارروائی کے لیے امریکہ لایا جا رہا ہے

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگست 2021   میں کابل ایئرپورٹ پر بم دھماکے میں ملوث ایک اہم دہشت گرد پکڑا گیا ہے اور اُسے مقدمے کی کارروائی کے لیے امریکہ لایا جا رہا ہے۔ صدر کے طور پر اپنی دوسری معیاد میں کانگریس سے اپنی پہلی خطاب میں اظہار خیال کرتے ہوئے ٹرمپ نے اِس قدم کو کٹر اسلامی دہشت گردی کے خلاف امریکہ کی نئی طاقت قرار دیا۔

انہوں نے 2 اپریل سے باہمی محصول کے نفاذ کا اعلان کیا اور تجارتی پالیسی پر اپنی انتظامیہ کے موقف کا اعادہ کرتے ہوئے زیادہ محصول کے لیے یوروپی یونین، چین، برازیل، بھارت اور جنوبی کوریا کی نکتہ چینی کی۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔