December 18, 2025 3:33 PM

printer

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے زور دے کر کہا ہے کہ اُن کی اقتصادی پالیسی میں محصولات کو مرکزی حیثیت حاصل رہے گی۔

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے زور دے کر کہا ہے کہ اُن کی اقتصادی پالیسی میں محصولات کو مرکزی حیثیت حاصل رہے گی۔ کل رات ختمِ سال کے اپنے خطاب میں صدر ٹرمپ نے بار بار یہ بات دوہرائی کہ محصولات کی وجہ سے سرمایہ کاری، فیکٹری تعمیرات اور روزگار کے اضافے میں تیزی آئی ہے۔ اُدھر ٹرمپ انتظامیہ نے تائیوان کیلئے ہتھیاروں کی فروخت کے ایک بڑے پیکج کا اعلان کیا ہے، جس کی مالیت 10 ارب ڈالر سے زیادہ کی ہے۔ اِن میں درمیانہ دوری کے میزائل، Howitzers اور ڈرون شامل ہیں۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔