امریک کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے جلد ہی بھارت کے ساتھ ایک بڑا تجارتی سمجھوتہ کرنے کی طرف اشارہ دیا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جناب ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ابھی چین کے ساتھ ایک سمجھوتہ کیا ہے اور جلد ہی بھارت کے ساتھ ایک بڑا سمجھوتہ عمل میں آئے گا۔
Site Admin | June 27, 2025 3:06 PM
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ جلد ہی ایک بہت بڑے تجارتی سمجھوتے پر دستخط کئے جانے کا اشارہ دیا ہے۔