امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج صبح ملک سے اپنے خطاب میں حملوں کو شاندار کامیابی قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ ان حملوں کا مقصد ایران کی ایٹمی افزودگی کی صلاحیت کو روکنا اور ساتھ ہی دہشت گردی کی پشت پناہی کرنے والے دنیا کے نمبر ایک ملک سے لاحق ایٹمی خطرے کو روکنا تھا۔
Site Admin | June 22, 2025 3:24 PM
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے آج صبح ملک سے اپنے خطاب میں حملوں کو شاندار کامیابی قرار دیا۔