ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 15, 2025 9:37 PM

printer

امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور روس کے صدر ولادیمیر پتن کے درمیان ملاقات آج رات الاسکا میں ہونے والی ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ آج Alaska کے Anchorage میں واقع امریکی مشترکہ فوجی اڈّے Elmendorf-Richardson میں روس کے اپنے ہم منصب ولادیمیر پوتن سے ملاقات کریں گے۔ اِس سال جنوری میں وہائٹ ہاؤس میں واپسی کے بعد سے صدر ٹرمپ کی روس کے صدر کے ساتھ یہ پہلی میٹنگ ہے۔ اِس چوٹی میٹنگ سے قبل ٹرمپ نے کہا کہ اُنہیں یقین ہے کہ صدر پوتن، یوکرین میں جنگ ختم کرنے کیلئے تیار ہیں۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔