امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کناڈا سے اسٹیل اور المونیم کی درآمدات پر محصولات میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پہلے محصول کی شرح 25 فیصد طے کی گئی تھی، جسے بڑھا کر اب 50 فیصد کر دیا گیا ہے۔ محصولات کو دوگنا کرنے کا ٹرمپ کا فیصلہ امریکی صارفین کے لیے بجلی کے خرچ میں اضافے کے Ontario کے فیصلے پر فوری ردِّ عمل کے طور پر سامنے آیا ہے۔
Site Admin | March 12, 2025 2:48 PM
امریکی صدر نے کناڈا سے اسٹیل اور المونیم کی درآمدات پر محصولات میں ایک بار پھر بڑا اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے