November 4, 2025 9:40 AM

printer

امریکی شٹ ڈاؤن کے باعث ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر بڑھتی ہوئی رکاوٹوں کے نتیجے میں ہزاروں پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔

امریکی شٹ ڈاؤن کے باعث ملک بھر کے ہوائی اڈوں پر بڑھتی ہوئی رکاوٹوں کے نتیجے میں ہزاروں پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئی ہیں۔ وفاقی حکومت کے شٹ ڈاؤن کو ایک مہینہ مکمل ہوچکا ہے۔ شٹ ڈاؤن کے آغاز کے بعد سے اس ہفتے سفر سب سے زیادہ متاثر ہوا۔ صرف اتوار کے روز امریکہ کے مختلف ہوائی اڈوں پر پانچ ہزار سے زائد پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔×