ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 1, 2025 2:36 PM

printer

امریکی سرکار نے شَٹ ڈاؤن کردیا ہے، کیونکہ پارلیمنٹ میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک ارکان کے درمیان اخراجات سے متعلق بل کے بارے میں اتفاق رائے نہیں ہوسکا

 

امریکی سرکار نے تقریباً سات سال میں پہلی بار آج باضابطہ طور پر Shut  down کردیا ہے۔ یہ قدم اِس لیے اُٹھایا گیا ہے، کیونکہ پارلیمنٹ میں ریپبلکن اور ڈیموکریٹک ارکان کے درمیان اخراجات سے متعلق بل کے بارے میں اتفاق رائے نہیں ہوسکا۔

ڈیموکریٹک ارکان کا کہنا ہے کہ حفظان صحت سے متعلق رعایتیں دی جائیں، تب ہی وہ بل کی حمایت کریں گے۔

اِس شٹ ڈاؤن کے نتیجے میں عارضی طور پر کچھ سرکاری خدمات اور لاکھوں سرکاری ملازمین کی تنخواہیں رُک جائیں گی۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ اگر ڈیموکریٹس نے اخراجات سے متعلق فنڈ کو منظوری نہیں دی تو وہ بڑے پیمانے پر سرکاری ملازمین کو فارغ کردیں گے۔ وہائٹ ہاؤس کی سرکاری ویب سائٹ پر ایک بینر دکھایا گیا ہے، جس پر لکھا ہوا ہے کہ ڈیموکریٹس نے سرکار کو شٹ ڈاؤن کردیا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔