ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

August 31, 2025 9:29 AM | US Open Tennis

printer

امریکی اوپن ٹینس کے مردوں کے ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں بھارت کے یُوکی بھامری اور نیوزیلینڈ کے مائیکل Venus نے امریکی جوڑی Marcos Giron اور Learner Tien 2 کو دو۔ صفر سے ہرا دیا۔

امریکی اوپن ٹینس کے مردوں کے ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں بھارت کے یُوکی بھامری اور نیوزیلینڈ کے مائیکل Venus نے امریکی جوڑی Marcos Giron اور Learner Tien 2 کو دو۔ صفر سے ہرا دیا۔

اِس سے پہلے مردوں کے ڈبلز میں بھارت کے Anirudh چندر شیکھر اور وجے پرشانت کی جوڑی نے آٹھویں سیڈ کے Chiristain Harrison  اور Evan King کی امریکی جوڑی کو دو۔ایک سے ہرایا۔

آج دوسرے راؤنڈ میں بھارتی جوڑی کا مقابلہ برازیل کے Fernando Romboli اور آسٹریلیا کے

 John Patrick Smith کی جوڑی سے ہوگا۔

خواتین کے سنگلز کے پری کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپین Aryna Sabalenka  کا مقابلہ اسپین کی Cristina Bucsa سے ہوگا۔

جبکہ امریکہ کی جیسیکا پیگولا اپنی ہم وطن Ann Li سے مقابلہ کریں گی۔ اِس دوران سابق چیمپین Naomi Osaka اور امریکی کھلاڑیCoco Gauff  سے ہوگا۔x