August 31, 2025 9:41 PM

printer

امریکی اوپن ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامری اور نیو زیلینڈ کے مائیکل وِینس نے مردوں کے ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں، Marcos Giron اور Learner Tien کو دو-صفر سے ہرا دیا

امریکی اوپن ٹینس میں بھارت کے یوکی بھامری اور نیو زیلینڈ کے مائیکل وِینس نے مردوں کے ڈبلز کے پہلے راؤنڈ میں، Marcos Giron اور Learner Tien کو دو-صفر سے ہرا دیا۔
ایک اور میچ میں Anirudh چندر شیکھر اور وِجے پرشانت کی، مردوں کی ڈبلز کی بھارتی جوڑی نے آٹھویں درجے کی Christian Harrison اور Evan King کی امریکی جوڑی کو دو-ایک سے شکست دی۔ اِس جوڑی کی کسی گرینڈ سلیم میں یہ پہلی جیت ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔