ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

September 7, 2025 9:22 AM | US Open

printer

امریکی اوپن ٹینس میں، Aryna Sabalenka نے خواتین سنگلز کا خطاب برقرار رکھا ہے۔ انہوں نے نیویارک میں ایک دلچسپ مقابلے میں Amanda Anisimova کو ہرایا۔

امریکی اوپن ٹینس میں، عالمی نمبر ایک کھلاڑی Aryna Sabalenka نے خواتین سنگلز کے فائنل میں Amanda Anisimova کو چھ تین، سات چھ سے ہرا کر کامیابی کے ساتھ اپنے خطاب کا دفاع کیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی Sabalenka نے مجموعی طور پر اپنا چوتھا Grand Slam خطاب حاصل کیا۔ Marcel Granollers اور Horacio Zeballo پر مشتمل اسپین اور ارجنٹینا کی جوڑی نے مردوں کے ڈبلز کا خطاب حاصل کیا۔ انہوں نے فائنل میں برطانیہ کی جوڑی Joe Salisbury اور Neal Skupski کو شکست دی۔ اسپین اور ارجنٹینا کی جوڑی نے اس سیزن کا اپنا Grand Slam خطاب جیتا۔

آج رات مردوں کے سنگلز کے فائنل میں اٹلی کے Jannik Sinner کا مقابلہ اسپین کے کھلاڑی Carlos Alcaraz سے ہوگا۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔