امریکی اوپن میں Carlos Alcaraz نے شاندار شروعات کرتے ہوئے امریکی کھلاڑی Reilly Opelka کو سیدھے سیٹوں میں چھ-چار، سات-پانچ، چھ-چار سے ہرا دیا۔ اب دوسرے دور میں Alcaraz کا مقابلہ اٹلی کے Mattia Bellucci سے ہوگا۔
Site Admin | August 26, 2025 2:28 PM
امریکی اوپن میں Carlos Alcaraz نے امریکی کھلاڑی Reilly Opelka کو ہرا دیا
