امریکی اوپن میں دنیا کی سابق نمبر ایک Iga Swiatek، دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔ انھوں نے کَل نیویارک میں Arthur Ash اسٹیڈئم میں Emiliana Arango کو چھ۔ایک، چھ۔دو سے ہرایا دیا۔ وہ لگاتار ساتواں اوپننگ راؤنڈ مقابلہ جیتنے کے ٹھیک ایک گھنٹے بعد اِس راؤنڈ میں پہنچی ہیں۔ اب کَل اُن کا مقابلہ نیدر لینڈس کی Suzan Lamens سے ہوگا۔x
Site Admin | August 27, 2025 9:45 AM | US Open
امریکی اوپن میں دنیا کی سابق نمبر ایک Iga Swiatek، دوسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔
