ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

امریکہ کے Minneapolis میں کل اسکول میں گولی باری کے دوران دو بچے ہلاک اور 17 دیگر زخمی ہو گئے۔

امریکہ کے Minneapolis میں کل اسکول میں گولی باری کے دوران دو بچے ہلاک اور 17 دیگر زخمی ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق گولی چلانے والے شخص نے خود کو ختم کرنے سے پہلے طلبا کے دعائیہ جلسے کے دوران چرچ کی کھڑکیوں سے گولیاں چلائیں۔ اُس شخص کی Robin Westman کے نام سے شناخت ہوئی ہے، جس کی عمر 23 سال ہے۔ 14 زخمی بچوں اور 2 بالغ افراد کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ نے اسے تشدد کی ایک احمقانہ حرکت قرار دیا ہے اور سوگ کے طور پر 31 اگست کو سورج ڈھلنے تک ملک گیر سطح پر پرچم کو سر نگوں کرنے کا حکم دیا ہے۔ ×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔