June 23, 2025 9:28 AM

printer

امریکہ کے نائب صدر JD Vance نے آج اعلان کیا ہے کہ اُن کے ملک نے ایران کے ساتھ جنگ نہیں لڑی ہے البتہ وہ اُس کے نیوکلیائی پروگرام کے خلاف ہے۔

امریکہ کے نائب صدر JD Vance نے آج اعلان کیا ہے کہ اُن کے ملک نے ایران کے ساتھ جنگ نہیں لڑی ہے البتہ وہ اُس کے نیوکلیائی پروگرام کے خلاف ہے۔ انہوں نے اپنے اِس اعلان سے سفارت کا راستہ کھلا رکھاہے۔

آپریشن مِڈ نائٹ ہیمر کے بعد، جس میں تین نیوکلیائی تنصیبات پر حملہ کیا گیا ہے، وانس نے اظہار خیال کرتے ہوئے امریکی ٹیلیویژن نیٹ ورک کو بتایاکہ وہ سمجھتے ہیں کہ  صدر نے کَل رات یہ فیصلہ کُن کارروائی اِس پروگرام کو تباہ کرنے کیلئے کی ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔