January 1, 2026 9:47 AM | US Venezuela

printer

امریکہ کے محکمہئ خزانہ نے، وینیزویلا کے تیل کے شعبے میں کام کرنے والی 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے اور 4 تیل کے ٹینکر کو بلاک شدہ جائیداد کے طور پر نامزد کیا ہے۔

امریکہ کے محکمہئ خزانہ نے، وینیزویلا کے تیل کے شعبے میں کام کرنے والی 4 کمپنیوں پر پابندی عائد کر دی ہے اور 4 تیل کے ٹینکر کو بلاک شدہ جائیداد کے طور پر نامزد کیا ہے۔ یہ اقدام امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی وینیزویلا کے صدر Nicolas Maduro پر دباؤ بڑھانے کی نئی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر عمل میں لائی گئی ہے۔ کل رات اعلان کردہ اس پابندی کا مقصد 4 کمپنیوں اور اُن سے منسلک تیل کے ٹینکرز ہیں، جن پر وینیزویلا کے تیل کی نقل و حمل میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔ ×