ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

January 8, 2025 10:10 PM

printer

امریکہ کے لاس اینجلس میں جنگل میں آگ کی وجہ سے تقریباً ایک لاکھ باشندگان کو نقل مکانی پر مجبور ہونا پڑا ہے

امریکہ میں، لاس اینجلس نے ہنگامی حالات کا اعلان کیا ہے کیونکہ صرف چند گھنٹوں میں ہی جنگل کی آگ 10 ایکڑ سے 2 ہزار 900 ایکڑ تک پھیل گئی ہے۔ مقامی کمیونٹی کی عمارتیں اور کاروبار آگ سے متاثر ہوئے ہیں یا تباہ ہوگئے ہیں۔ یہ آگ گذشتہ شام آگ لگنے کی وجہ سے ہی پھیلی ہے۔ تقریباً 30 ہزار مکینوں کو انخلاء کے احکامات جاری کئے گئے ہیں اور میڈیا کی رپورٹس کے مطابق 13 ہزار سے زائد ڈھانچوں کو خطرہ لاحق ہے۔ آگ تیز ہواؤں سے مزید پھیل رہی ہے اور فائر فائٹرز، ان پہاڑی علاقوں میں آگ بجھانے کی کوشش کررہے ہیں، جو Santa Monica، Venic Beach اور Malibu جیسے مہشور علاقوں کے قریب ہے، جو بااثر اور ممتاز شخصیات کے رہائشی علاقے کیلئے مشہور ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔