December 11, 2025 9:29 AM | US Fed. Cut Key Rate

printer

امریکہ کے فیڈرل ریزرو نے اپنی شرح سود میں ایک چوتھائی فیصد کی کٹوتی کی ہے۔

امریکہ کے فیڈرل ریزرو نے اپنی شرح سود میں ایک چوتھائی فیصد کی کٹوتی کی ہے۔ اس طرح فیڈرل فنڈز کی شرح 2022 کے اوائل کے بعد سے سب سے نچلی سطح پر آگئی ہے۔ نئی شرح اب کم ہو کر ساڑھے تین سے پونے چار فیصد ہو گئی ہے، جبکہ پہلے یہ پونے چار سے چار فیصد کے درمیان تھی۔

ستمبر کے بعد سے فیڈرل ریزرو نے لگاتار تیسری مرتبہ شرح میں کٹوتی کی ہے۔ اس طرح اس سال اب تک صفر اعشاریہ سات-پانچ فیصد کی کٹوتی ہو چکی ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔