ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 15, 2025 2:53 PM

printer

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایک بھارتی باشندے کی ہلاکت کے ملزم کو سختی کے ساتھ قانون کی گرفت میں لیا جائے گا اور اُس پر پہلے درجے کے قتل کے الزامات لگائے جائیں گے

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایک بھارتی باشندے کی ہلاکت کے ملزم کو سختی کے ساتھ قانون کی گرفت میں لیا جائے گا اور اُس پر پہلے درجے کے قتل کے الزامات لگائے جائیں گے۔ ٹرمپ نے کہا کہ یہ ملزم پہلے بھی سنگین جرائم میں گرفتار ہو چکا ہے، لیکن جو بائڈن کے اقتدار کے وقت اُس کو رِہا کر دیا گیا تھا۔ بھارتی باشندے Chandra Nagamallaiah Annamalai کو 10 ستمبر کو ڈلاس میں ایک غیر قانونی امیگرینٹ نے ہلاک کر دیا تھا۔ 37 سال کے Martinez کو گرفتار کرکے قتل کا الزام لگایا گیا ہے۔