June 23, 2025 9:33 AM

printer

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکمرانی کی تبدیلی کے امکان کا اشارہ دیا ہے۔

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکمرانی کی تبدیلی کے امکان کا اشارہ دیا ہے۔ انہوں نے ملک کو جدید شکل دینے کی، موجودہ قیادت کی اہلیت پر بھی سوال اٹھایا ہے۔

ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں صدر ٹرمپ نے کہاکہ اگر موجودہ ایرانی حکومت، ایران کو ایک بار پھر شان و شوکت دلانے کی اہل نہیں ہے تو کیوں نہ اِس ملک میں حکومت کو تبدیل کردیا جائے؟

ایک الگ پوسٹ میں انہوں نے امریکہ کی فوجی کارکردگی کی، یہ کہتے ہوئے تعریف کی ہے کہ ایران میں نیوکلیائی تنصیبات کو پہنچایا گیا نقصان یادگاری ہے۔

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔