ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

September 21, 2025 3:00 PM

printer

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرٹپ نے Venezuela کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ فوری طور پر اپنے تارکین وطن کو واپس نہیں بلاتا تو اِس کے بہت خطرناک نتائج ہوں گے

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرٹپ نے Venezuela کو خبردار کیا ہے کہ اگر وہ فوری طور پر اپنے تارکین وطن کو واپس نہیں بلاتا تو اِس کے بہت خطرناک نتائج ہوں گے۔ صدر ٹرمپ نے کَل ایک سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر یہ وارننگ جاری کی۔ اِس دھمکی سے ایک دن پہلے، انہوں نے Caribbean علاقے میں وینیزوئیلا سے مبینہ طور پر منشیات اسمگل کرنے والی موٹر کشتیوں کے خلاف حملہ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ اِس کارروائی میں 3 افراد ہلاک ہوئے تھے، جنہیں انہوں نے منشیات اسمگل کرنے والے دہشت گرد قرار دیا ہے۔