ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 11, 2025 3:02 PM

printer

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کَل اسرائیل اور مصر کے دورے پر جائیں گے۔

امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کَل اسرائیل اور مصر کے دورے پر جائیں گے۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے بعد وہ یہ دورہ کررہے ہیں تاکہ جناب ٹرمپ امن کے علاقائی علمبردار کے طور پر اپنے رول کو مستحکم کرسکیں۔ خیال ہے کہ وہ اسرائیل کی پارلیمنٹ Knesset سے خطاب کریں گے اور سمجھوتے کے تحت رہا کئے جانے والے یرغمالیوں سے بھی بات چیت کریں گے۔ فریقین کے درمیان طے پانے والے سمجھوتے کے مطابق 28 لاشیں بھی واپس کی جائیں گی۔x