امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سمیت عالمی رہنما جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی انجمن آسیان کی سالانہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں، جو آج کوالالمپور میں شروع ہوئی ہے۔ اِس دو روزہ سربراہ کانفرنس میں مختلف موضوعات پر تبادلہئ خیال کیا جائے گا۔ کانفرنس کے خاص موضوعات میں تجارت، سکیورٹی اور علاقائی استحکام شامل ہیں۔ ایشیا کا ماضی قریب میں وجود میں آنے والا نیا ملک مشرقی تیمور آسیان کا 11واں ممبر بن گیا ہے۔
Site Admin | October 26, 2025 2:52 PM
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ سمیت عالمی رہنما جنوب مشرقی ایشیائی ملکوں کی انجمن آسیان کی سالانہ سربراہ کانفرنس میں شرکت کررہے ہیں