امریکہ کے شہر Tennessee میں فوجی دھماکہ خیز مادہ تیار کرنے والی فیکٹری میں کل ہوئے دھماکے کے بعد 9 افراد لاپتہ ہیں۔ Humphreys کاؤنٹی کے Sheriff Chris Davis نے بتایا کہ اس شدید دھماکے کے بعد فیکٹری تہس نہس ہوگئی ہے اور اس سے متاثرہ چار یا پانچ افراد کو قریب کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے، جبکہ کئی افراد اس کی زد میں آئے ہیں۔ تلاش اور بچاؤ کی کوشش جاری ہے۔ دھماکے کی وجہ کا اب تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔x
Site Admin | October 11, 2025 9:46 AM | US Blast Tennessee
امریکہ کے شہر Tennessee میں فوجی دھماکہ خیز مادہ تیار کرنے والی فیکٹری میں کل ہوئے دھماکے کے بعد 9 افراد لاپتہ ہیں۔
