آسٹریلین اوپن ٹینس میں خواتین سنگلز کے فائنل میں Madison Keys نے ایک سنسنی خیز مقابلے میں دفاعی چمپئن Aryna Sabalenka کو چھ-تین، دو-چھ، سات-پانچ سے ہرا کر اپنا پہلا گرانڈ سلیم خطاب جیت لیا ہے۔مردوں کے سنگلز میں دفاعی چمپئن اور اعلیٰ درجے کے اٹلی کے کھلاڑی Jannik Sinner کا کَل جرمنی کے Alexander Zverev سے مقابلہ ہوگا۔
Site Admin | January 25, 2025 9:15 PM
امریکہ کی Madison Keys نے آسٹریلیا گرانڈ سلیم کا خطاب جیت لیا ہے
