April 2, 2025 9:50 PM

printer

امریکہ نے چین پر الزام لگایا ہے کہ اس نے تائیوان کو ہدف بنا کر دفاع اور حملے کی ایک مشق کرتے ہوئے دوسرے دن بھی ملٹری ڈرل کرکے خطے کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا ہے۔

امریکہ نے چین پر الزام لگایا ہے کہ اس نے تائیوان کو ہدف بنا کر دفاع اور حملے کی ایک مشق کرتے ہوئے دوسرے دن بھی ملٹری ڈرل کرکے خطے کی سلامتی کو خطرے میں ڈالا ہے۔ امریکہ کے وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ چین کے دھمکی حربوں اور عدم استحکام کے رویوں کے پیش نظر تائیوان اور دیگر اتحادیوں اورشراکت داروں کے تئیں پر عزم ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔