صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے انتظامیہ نے حکومت کے اخراجات میں کٹوتی کرنے کی غرض سے وسیع کوششوں کے حصے کے طور پر عالمی تجارتی تنظیم WTO میں امریکہ کی جانب سے مالی تعاون روک دیا۔یہ اقدام صدر ٹرمپ کی امریکہ مقدم کی اقتصادی پالیسیوں کے تناظر میں کیا گیا ہے، جن کے تحت عالمی اداروں میں امریکہ کی شمولیت میں کمی کی گئی ہے۔
Site Admin | March 28, 2025 2:52 PM
امریکہ نے، سرکاری اخراجات میں کمی کرنے کی، ٹرمپ انتظامیہ کی کوششوں کے دوران، عالمی تجارتی تنظیم کو دیا جانے والا مالی تعاون روک دیا ہے۔