ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

July 27, 2025 2:58 PM

printer

امریکہ میں کَل رات Michigan کے Traverse شہر میں ایک Walmart اسٹور میں چھرا گھوپنے کے ایک واقعے میں کم از کم 11 افراد زخمی ہوگئے

امریکہ میں کَل رات Michigan کے Traverse شہر میں ایک Walmart اسٹور میں چھرا گھوپنے کے ایک واقعے میں کم از کم 11 افراد زخمی ہوگئے۔ مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ یہ حملہ بظاہر اپنی نوعیت کا ایک علیحدہ واقعہ ہے۔ زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرادیا گیا ہے۔