امریکہ میں نیو یورک پولیس محکمے کے ایک افسر سمیت 5 افراد ہلاک اور کئی دیگر تب زخمی ہوگئے، جب ایک مسلح شخص نے کَل Manhattan دفتر کی ایک عمارت کے اندر گولی چلا دی۔ پولیس نے بتایا ہے کہ بعد میں 27 سالہ مشتبہ شخص، جس کی شناخت Shane Tamura کے طور پر ہوئی ہے، کثیر منزلہ عمارت کی 33 ویں منزل پر خود کو گولی مار کر ہلاک کر لیا۔ نیو یورک پولیس محکمے نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ گولی باری کی اطلاعات کے فوراً بعد نیو یورک کا فائر محکمے کا عملہ جائے حادثے پر روانہ ہوگیا۔
Site Admin | July 29, 2025 2:44 PM
امریکہ میں نیو یورک پولیس محکمے کے ایک افسر سمیت 5 افراد ہلاک اور کئی دیگر تب زخمی ہوگئے، جب ایک مسلح شخص نے کَل Manhattan دفتر کی ایک عمارت کے اندر گولی چلا دی۔