ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 28, 2025 2:50 PM

printer

امریکہ میں ستائیس دن سے سرکاری سرگرمیاں ٹھپ ہونے کی وجہ سے فضائی سفر میں پریشانیاں پیدا ہورہی ہیں

امریکہ میں 27 دن سے سرکاری سرگرمیاں ٹھپ ہونے کی وجہ سے فضائی سفر میں پریشانیاں پیدا ہورہی ہیں اور چار ہزار سے زیادہ پروازوں کے وقت میں دیر ہوئی ہے اور تقریباً 118 مزید پروازیں منسوخ کی گئی ہیں۔ پورے ملک میں ہوائی اڈوں اور ایئر ٹریفک کنٹرول ٹاوروں پر ملازمین کی کمی کی وجہ سے یہ پریشانی پیدا ہوئی ہے۔ ٹرانسپورٹیشن کے محکمے نے خبردار کیا ہے کہ سرگرمیاں بند رہنے کے تناظر میں پروازوں کے اڑنے میں اِس طرح کی دیر اور پروازوں کی منسوخی جاری رہ سکتی ہے۔