امریکہ میں بھارت کے سفیر وِنئے موہن کواترا نے Intel کے چیف ایگزیکیٹیو افسر Lip Bu Tan سے ملاقات کی اور بھارت سرکار کے سیمی کنڈکٹر مشن اور انڈیا AI مشن کی مطابقت سے بھارت میں سیمی کنڈکٹر اور AI کی سرگرمیوں کو وسعت دینے کے سلسلے میں Intel کے منصوبوں پر تبادلہئ خیال کیا۔ یہ ورچوئل گفتگو ایسے وقت ہوئی ہے کہ جب بھارت نے انڈیا سیمی کنڈکٹر مشن اور انڈیا AI پہل کے تحت اپنی سیمی کنڈکٹر اور AI صنعتوں کو مستحکم بنانے کیلئے کوششیں تیز کردی ہیں۔
Site Admin | November 9, 2025 3:01 PM
امریکہ میں بھارت کے سفیر نے Intel کے چیف ایگزیکیٹیو افسر سے ملاقات کی اور بھارت میں سیمی کنڈکٹر اور AI کی سرگرمیوں کو وسعت دینے کے سلسلے میں Intel کے منصوبوں پر تبادلہئ خیال کیا