November 5, 2025 9:24 AM | US Tariffs Impact

printer

امریکہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی طرف سے لگائے گئے محصولات کی وجہ سے، وہاں گزر بسر اور بھی مہنگی ہوگئی ہے، جس کا اثر اُن کے کنبے کے اخراجات پر پڑ رہا ہے۔

امریکہ میں بڑی تعداد میں لوگوں نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ کی طرف سے لگائے گئے محصولات کی وجہ سے، وہاں گزر بسر اور بھی مہنگی ہوگئی ہے، جس کا اثر اُن کے کنبے کے اخراجات پر پڑ رہا ہے۔

10 میں سے 7 امریکیوں نے کہا ہے کہ انھیں پچھلے سال کے مقابلے اِس سال، کھانے پینے کے سامان پر زیادہ خرچ کرنا پڑ رہا ہے۔ 10 میں سے تقریباً6  نے کہا کہ انھیں ضرورت کی چیزوں پر مزید خرچ کرنا پڑ رہا ہے۔ 10 میں سے تقریباً 4 نے کہا کہ اُنھیں حفظانِ صحت، ہاؤسنگ اور ایندھن پر مزید اخراجات کرنے پڑ رہے ہیں۔

زیادہ تر امریکیوں نے کہا ہے کہ اِس سال اُن کے کھانے پینے کے اخراجات میں اضافہ ہوا ہے۔x

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔
سب دیکھیں arrow-right

کوئی پوسٹ نہیں ملی۔