امریکہ میں ایک بھارتی شہری سمیت کم از کم 5 افراد اُس وقت ہلاک ہو گئے، جب Niagara سے نیویارک شہر لوٹنے والی ایک ٹورِسٹ بَس Buffalo کے باہر ایک شاہراہ پر حادثے کا شکار ہو گئی۔ اس میں 54 مسافر سوار تھے۔ یہ خطرناک حادثہ Buffalo کے نزدیک Pembroke میں Interstate 90 میں پیش آیا۔ نیویارک اسٹیٹ پولیس کے مطابق بَس Niagara سے لوٹنے کے بعد نیویارک شہر لوٹ رہی تھی۔ اس بَس میں، بَس کمپنی کے دو ملازمین بھی شامل تھے۔ پولیس نے بتایا کہ بیشتر مسافر، بھارتی، چینی یا فلیپنز کے شہری تھے۔ ×
Site Admin | August 24, 2025 9:29 AM | US Bus Accident
امریکہ میں ایک بھارتی شہری سمیت کم از کم 5 افراد اُس وقت ہلاک ہو گئے، جب Niagara سے نیویارک شہر لوٹنے والی ایک ٹورِسٹ بَس Buffalo کے باہر ایک شاہراہ پر حادثے کا شکار ہو گئی۔
