ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
Listen to live radio

October 21, 2025 2:44 PM

printer

امریکہ میں اپیلوں کی سماعت کرنے والی عدالت نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ Portland, Oregon کے رہنماؤں اور سرکاری اعتراضات کے باوجود وہاں قومی گارڈ کے فوجیوں کو بھیج سکتے ہیں

امریکہ میں اپیلوں کی سماعت کرنے والی عدالت نے اپنے اختلافی فیصلے میں کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ Portland, Oregon کے رہنماؤں اور سرکاری اعتراضات کے باوجود وہاں قومی گارڈ کے فوجیوں کو بھیج سکتے ہیں۔ عدالت کے اِس فیصلے سے ری پبلکن پارٹی کے صدر کو ایک اہم قانونی جیت حاصل ہوئی ہے کیونکہ وہ وہاں ڈیموکریٹک کی قیادت میں بڑھتی ہوئی بالادستی کے پیشِ نظر فوجیوں کو وہاں بھیج رہے ہیں۔