امریکہ میں، کیلیفورنیا کے گورنر Gavin Newsom نے طوفان کے سبب شدید بارش اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئیوں کے درمیان لاس انجلس کاؤنٹی میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔

امریکہ میں، کیلیفورنیا کے گورنر Gavin Newsom نے طوفان کے سبب شدید بارش اور تیز ہوائیں چلنے کی پیشگوئیوں کے درمیان لاس انجلس کاؤنٹی میں ہنگامی صورتحال کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا کی ایک پوسٹ میں کہا کہ جنوبی کیلیفورنیا میں اچانک سیلاب آنے کا سب سے زیادہ خطرہ ہے۔ انتظامیہ نے طوفان سے نمٹنے کے سلسلے میں 14 کاؤنٹیز میں مدد کیلئے ڈھائی سو سے زیادہ اہلکاروں اور ساز و سامان کو پہلے سے ہی تیار رکھا ہے۔×