امریکہ میں، ٹیکساس میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم سے کم 109 ہو گئی ہے، جبکہ 160 سے زیادہ افراد اب بھی لاپتہ ہیں۔ اس کے ساتھ ہی Guadalupe دریا سے متصل علاقوں میں بچاؤ کی کارروائیاں اب بھی جاری ہے۔ ٹیکساس کے گورنر Greg Abbott نے کہا کہ تباہ کن سیلاب کے بعد سے کم از کم 161 افراد لاپتہ بتائے جاتے ہیں۔ انھوں نے واضح کیا کہ لاپتہ افراد کو تلاش کرنے کی امید کے ساتھ Guadalupe دریائے نظام کے تمام علاقوں میں تلاشی کی کارروائیاں جاری رہیں گی۔ انہوں نے عوام پر زور دیا کہ وہ اُن دوستوں اور رشتہ داروں کے بارے میں معلومات کے ہمراہ مقامی حکام سے رابطہ کریں، جن کے بارے میں یہ سمجھا جارہا ہے کہ وہ لاپتہ ہیں۔x
Site Admin | July 9, 2025 11:08 PM
امریکہ میں، ٹیکساس میں آنے والے تباہ کن سیلاب میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد کم سے کم 109 ہو گئی ہے