ڈاؤن لوڈ کریں
موبائل ایپ

android apple
signal

امریکہ میں، تلنگانہ کے ایک 27 سالہ طالب علم کو Milwaukee, Wisconsin میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔

امریکہ میں، تلنگانہ کے ایک 27 سالہ طالب علم کو Milwaukee, Wisconsin میں نامعلوم افراد نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پروین نام کا یہ طالب علم، جس کا تعلق رنگاریڈّی ضلعے کے شاد نگر حلقے میں Keshampet Mandal سے تھا۔ ماسٹرس پروگرام کا اپنا دوسرا سال کر رہا تھا اور ساتھ ہی پارٹ ٹائم جاب بھی کر رہا تھا۔ اس دردناک واقعے سے اُس کے کنبے کے اور کمیونٹی کے افراد کو گہرا صدمہ پہنچا ہے۔×

سب سے زیادہ پڑھا گیا۔

سب دیکھیں