امریکہ اور چین نے آج سے نئے محصول عائد کیے جانے سے کُچھ ہی گھنٹوں پہلے اپنے اپنے محصول کے منصوبے پر عمل 10 نومبر تک روک دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک سلسلے میں جاری کیے گئے ایک مشترکہ بیان میں دونوں ملکوں نے کہا ہے کہ وہ مجوزہ اضافے پر مزید 90 دن یعنی 10 نومبر تک عمل نہیں کریں گے۔ امریکہ، چین کے مال پر 145 فیصد اور چین، امریکہ کے مال پر 125 فیصد محصول فوری طور پر نہیں لگائیں گے۔
Site Admin | August 12, 2025 2:17 PM
امریکہ اور چین نے، نئے محصولات کے عائد ہونے سے چند گھنٹے پہلے اپنے تجارتی سمجھوتے کو، تقریباً 90 دن تک توسیع دینے سے اتفاق کیا ہے
