امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کَل روم میں ہوں گے۔ عمان کے وزیر خارجہ سید بدر بن حماد نے یہ اعلان کیا۔ اپریل سے اب تک مذاکرات کے چار مرحلے ہوچکے ہیں۔ ان میں مسقط میں تین مرحلے ہوئے ہیں اور روم میں ایک مرحلہ ہوا ہے۔ ان مذاکرات میں عمان سہولت پیدا کررہا ہے اور ان کا مقصد ایران کے نیوکلیائی پروگرام اور امریکی پابندیوں کے تناظر میں تعطل کا شکار سفارتکاری کو بحال کرنا ہے۔×
Site Admin | May 22, 2025 3:26 PM
امریکہ اور ایران کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کَل روم میں ہوں گے۔